حکمہ موسمیات نے 27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں پر اثرانداز ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی تو کہیں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔
کراچی کے علاقوں نارتھ ناظم آباد، بورڈ آفس، حیدری، اسکیم 33، صدر اور شارع فیصل سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے27 اگست کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، ایک اور مون سون سسٹم 27 اگست سےکراچی سمیت سندھ کے بیشتر حصے پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے حکام کا بتانا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، 27 سے 29 اگست کے دوران سندھ اوربلوچستان میں بارش ہو سکتی ہے، وادی نیلم، مظفر آباد، راولا کوٹ اور دیگر مقامات پر بھی بارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بھی تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ دیر، چترال، سوات کوہستان، شانگلہ، کوہاٹ اور پشاور میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ہے جبکہ آج شام یا رات سے مٹھی، تھرپارکر، عمرکوٹ اور میر پورخاص میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں