ال ہی میں پاکستان سمیت بھارت کے اینڈرائیڈ صارفین نے بھی اپنے اسمارٹ فون کی کال سیٹنگز میں اچانک اور خودبخود سامنے آنے والی تبدیلی محسوس کی، اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز میں کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا انٹر فیس ہی تبدیل ہوگیا ۔
اس تبدیلی کو سوشل میڈیا پر متعدد اینڈرائیڈ صارفین نے کہیں ہیکنگ قرار دیتے ہوئے شکوک وشبہات کاا ظہار کیا تو کہیں کچھ صارفین اسے اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ قرار دے کر مطمئن نظر آئے ۔
نئی تبدیلی کے تحت اب آپ اپنے اینڈرائیڈ فون کو کھولنے پر گوگل کی جانب سے’ریسنٹ‘ یعنی حال ہی میں کی جانے والی کالز یا ’فیورٹس‘ کی آپشنز کو حذف ہوا دیکھتے ہیں، گوگل نے ان آپشنز کو حذف کرکے ’ہوم‘ میں ضم کر دیا ہے، نئی تبدیلی کے بعد اب صرف ’ہوم‘ اور ’کی پیڈ‘ یعنی ڈائلر کی آپشنز نظر آتی ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے موبائل فون میں سامنے آنےوالی اس اچانک تبدیلی سے پریشان ہیں تو آئیے اس کی وجہ جانتے ہیں ۔
برطانوی نشریاتی ادارے( بی بی سی) کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کا سافٹ وئیر بنانے اور اپڈیٹ کرنیوالی کمپنی گوگل نے گزشتہ ماہ مئی میں ہی اس تبدیلی کے حوالے سے اعلان کیا تھا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں