یمن کے دارالحکومت صنعا پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صنعا میں درجنوں اسرائیلی طیاروں نے صدارتی کمپلیکس کے نزدیک میزائل اور ایندھن کے گودام اور پاوراسٹیشن پر بمباری کی۔
حوثیوں کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوئے۔
اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے صنعا میں صدارتی محل والے فوجی کمپاؤنڈ، 2 بجلی گھروں اور ایک فیول ڈپو کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملےحوثیوں کی جانب سے اسرائیل اور اس کے شہریوں پر بار بار کیے جانے والے حملوں کے جواب میں کیے گئے۔
یاد رہے کہ2 روز قبل یمن سے اسرائیل پر میزائل حملہ ہوا تھا جسے اسرائیل نے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں