آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخ رقم کر دی

admin بتاریخ 2025-08-25 09:02:38
30 مشاہدات
امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخ رقم کر دی

امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخ رقم کردی ۔

پاکستانیوں پر مشتمل ٹیم نے امریکا  میں ہونے والی ’لیٹم کپ‘ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ جی لی۔

پاکستان  نے فائنل میں پیرو کو ایک کے مقابلے میں 6  گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔اس ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی۔

دوسری جانب چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد خواتین کی ٹیم نے بھی نمایاں کارکردگی دکھائی اورڈویژن ٹو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

واضح رہے کہ ’لیٹم کپ‘ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ میں 17 ممالک کی 62 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی

تبصرے

تبصرہ کریں