کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر،لاڑکانہ،نصیرآباد میں بارش متوقع ہے جبکہ آج پنجاب بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
دوسری جانب بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا کےمقام پر اونچےدرجےکا سیلاب برقرار ہے۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطا بق ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔دریائے چناب میں مرالہ اور خانکی پر نچلے درجے کے سیلاب ہیں ۔
اس کے علاوہ دریائےسندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر درمیانے درجے جبکہ تربیلا،کالا باغ اور چشمہ پر نچلے درجے کے سیلاب ہیں ۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں