آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

فیصل آباد: طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

admin بتاریخ 2025-08-25 09:28:42
39 مشاہدات
فیصل آباد: طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

فیصل آباد میں ایک طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔  

جیو نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے سمندری گورنمنٹ وومن کالج میں پیش آیا جہاں کالج میں پڑھنی والی طالبہ دوسری منزل سےطالبہ گر کر جاں بحق ہوگئی۔ 

اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ طالبہ کالج کی چھت سے نیچے گر کر زخمی ہوئی تھی جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نا لاتےہوئے جاں بحق ہوگئی۔ 

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں