بھارت نے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کر کے دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات دیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارت کی طرف سے ماضی میں بھی سیلابی پانی کی تفصیلات دی جاتی رہی ہیں۔
اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا بتانا ہے کہ بھارت نے 24 اگست کو سیلاب کی وارننگز سندھ طاس کمیشن کے بجائے سفارتی چینلز ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل قرار دینا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، بھارت کے یکطرفہ اقدامات خطے کے امن و استحکام پر سنگین منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔
یاد رہے گزشتہ رات بھی بھارت کی جانب سے پاکستان سے رابطہ کیا گیا تھا اور دریائے طوی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کیا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ گزشتہ رات بھارت کی جانب سے مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد پہلا بڑا رابطہ کیا گیا تھا۔
بھارت نے مئی میں پاکستان سے ہونے والی جنگ کے بعد یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کر دیا تھا۔
سے دیں، پاکستان نے اعادہ کیا بھارت معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں