کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ نے قصر ناز میں حالیہ بارشوں میں گرنے والے ڈیڑھ صدی پرانے برگد کے درخت کو ضائع ہونے سے بچالیا۔
ڈپٹی کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف ممتاز سومر و کے مطابق حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران قصر ناز میں موجودبرگد کا درخت جڑ سے اکھڑ کر زمین پر گرگیا تھا۔
ممتاز سومر و نے کہا کہ درخت کو جدید تکنیک اور خصوصی کرینز کی مدد سے دوبارہ سیدھا کیا جارہا ہے،برگد کے قدیم درخت کی ازسرنو افزائش کیلیےکرینز اور جدید تیکنیک استعمال میں لائی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ درخت کی پیوندکاری کے علاوہ اس کی دوبارہ افزائش میں مختلف ادویات کا استعمال کیا جائے گا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق درخت کی جڑوں کو نمی دینے اور زمین کے ساتھ جوڑنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔درخت کی دوبارہ افزائش کےلیے وزیراعلیٰ سندھ نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں