آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بونیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

admin بتاریخ 2025-08-26 09:40:00
42 مشاہدات
بونیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

بونیر میں  گاڑی کھائی میں گرنے سے  خواتین اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ بونیر کے علاقے گوکند غور درہ میں پیش آیا  جہاں گاڑی کھائی میں جاگری ۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں  جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے سمیت 5 افراد شامل ہیں جب کہ حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

تبصرے

تبصرہ کریں