آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ویڈیو: مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

admin بتاریخ 2025-08-26 09:48:42
43 مشاہدات
ویڈیو: مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں بادل خوب برسے جس سے ہر طرف جل تھل ہوگیا۔

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی باران رحمت جم کر برسا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں

تبصرے

تبصرہ کریں