آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ویتنام: سمندری طوفان سے شدید بارشیں اور سیلاب، 3 افراد ہلاک

admin بتاریخ 2025-08-26 10:09:25
50 مشاہدات
ویتنام: سمندری طوفان سے شدید بارشیں اور سیلاب، 3 افراد ہلاک

ویتنام میں سمندری طوفان کاجیکی کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویتنام میں سمندری طوفان کاجیکی نے تباہی مچائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کی وجہ سے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ 7 ہزار کے قریب گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے

تبصرے

تبصرہ کریں