آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

خیبر پختونخوا: سیلاب سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر،87 ہزار صارفین بجلی سے محروم

admin بتاریخ 2025-08-26 10:11:01
78 مشاہدات
خیبر پختونخوا: سیلاب سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر،87 ہزار صارفین بجلی سے محروم

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیلاب سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ 

پاور حکام کے مطابق  سیلاب سے سوات، شانگلہ اور بونیر میں 292 ٹرانسفارمر متاثر  ہوئے جب کہ تینوں اضلاع میں 49 فیڈرزکو سیلاب سے نقصان پہنچا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق 2 لاکھ 12 ہزار صارفین کی بجلی بحال کردی گئی ہے تاہم 87 ہزار صارفین اب بھی بجلی سے محروم ہیں

تبصرے

تبصرہ کریں