آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

عوام کام کاج چھوڑ کر جاتے ہیں، نادرا کا رویہ بالکل ٹھیک نہیں: سندھ ہائیکورٹ برہم

admin بتاریخ 2025-08-26 10:20:21
61 مشاہدات
عوام کام کاج چھوڑ کر جاتے ہیں، نادرا کا رویہ بالکل ٹھیک نہیں: سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے خاتون کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے کیس میں نادرا حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں خاتون کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے معاملے پر نادرا حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر نادرا حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں