بھارت میں 55 سالہ خاتون کے ہاں 17 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے ضلع اُدے پور میں 55 سالہ خاتون ریکھا جو کہ کاورا رام کی بیوی ہے، نے اپنے 17ویں بچے کو جنم دیا ہے۔
اسپتال حکام کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اُدے پور کے لیلواس گاؤں کے رہائشی ریکھا اور کاورا رام کے 5 بچے (4 بیٹے اور ایک بیٹی) پیدائش کے کچھ ہی عرصے بعد انتقال کر گئے تھے ۔اب ان کے 12 بچے زندہ ہیں جن 7 بیٹے اور 5 بیٹیاں شامل ہیں۔
کاورا رام کے مطابق ان کے 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں شادی شدہ ہیں۔ان بچوں کے بھی بچے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جوڑے کے مالی حالات نہایت ہی خراب ہیں۔
کباڑ کا کام کرکے گھر چلانے والے کاورا رام کا کہنا ہے کہ اسے بچوں کی شادیاں کرنے کے لیے سود پر قرض لینا پڑا۔ اس نے یہ بھی اعتراف کیا کہ گھر کا کوئی بھی فرد کبھی اسکول نہیں گیا
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں