آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

admin بتاریخ 2025-09-01 08:27:28
41 مشاہدات
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو  264 روپے 61 پیسے  برقرار رکھا گیا ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کے بعد 269 روپے 99 پیسےفی لیٹر ہوگئی

تبصرے

تبصرہ کریں