غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی صحافی کو شہید کر دیا۔
فلسطینی حکومتی میڈیا آفس کے مطابق اتوار کو غزہ میں خاتون صحافی اسلام موحارب عابد اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔
بیان میں کہا گیا کہ خاتون صحافی فلسطین کے القدس الیوم سیٹلائٹ چینل کے لیے کام کرتی تھیں۔
حکومتی میڈیا آفس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم فلسطینی صحافیوں کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنانے، قتل کرنے اور شہید کرنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم عالمی فیڈریشن آف جرنلسٹس، عرب جرنلسٹس یونین اور دنیا کے تمام ممالک کی صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غزہ پٹی میں صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے خلاف ان منظم جرائم کی مذمت کریں۔
اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر 2023 میں جنگ کے آغاز کے بعد سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی تعداد 278 ہوگئی ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں