ولپنڈی: گلگت بلتستان کے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب اس وقت پیش آیاجب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے جن میں میجر عاطف، میجر فیصل، فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول،کریو چیف حوالدار جہانگیر ، کریو چیف نائیک عامر شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ تربیتی مشنز آرمی ایوی ایشن کی معمول کی سرگرمیوں کا حصہ ہیں جب کہ ہیلی کاپٹر کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔
دوسری جانب وزیراعظم نے گلگت میں آرمی ایوی ایشن کے تربیتی ہیلی کاپٹرکے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور شہید ہونے والے میجر عاطف، میجر فیصل سمیت دیگر شہدا کے بلند درجات کی دعا کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اہلخانہ کے صبر جمیل کی دعا کی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں