وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ نوازشریف اپنے نظریات سے الگ ہو گئے، نظریات کو عملی شکل میں لانے کا وقت آگے پیچھے ہو سکتا ہے، نواز شریف 5 سال وزیراعظم رہتے تو آج ملک میں صورتحال مختلف ہوتی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری توجہ پاکستان کی معیشت ، استحکام اور خارجہ پالیسی پر ہے، ہماری سمت کا تعین ہوچکا ہے ہمیں اس طرف بڑھنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ نظریات کو عملی شکل میں لانے کا وقت آگے پیچھے ہوسکتا ہے ، یہ کہنا غلط ہے کہ نوازشریف اپنے نظریات سے الگ ہوگئے، نوازشریف کے دور میں تمام اشاریے درست سمت میں تھے ، وہ 5 سال وزیراعظم رہتے تو آج ملک میں صورتحال مختلف ہوتی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میری بات سے وزیراعظم شہبازشریف کو کوئی مسئلہ نہیں، مریم نواز میری بیٹی ہیں، وہ ہماری جماعت کا مستقبل ہیں، وہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب بہتر کام کر رہی ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں