امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری بند کریں اور چین پر معاشی دباؤ ڈالیں تاکہ یوکرین جنگ کو ختم کرنے میں مدد مل سکے۔
وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات یوکرینی صدر اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ'Coalition of the Willing' کے اجلاس میں کہی، یہ اتحاد یوکرین کی سلامتی اور جنگ کے خاتمے کے لیے بنایا گیا ہے۔
امریکی صدر نے اجلاس کے دوران رہنماؤں سےکہاکہ روسی تیل خریدنے پر یورپ سے ملنے والی رقم یوکرین جنگ میں استعمال ہو رہی ہے۔
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ روس نے ایک سال میں یورپ کو ایندھن کی فروخت سے ایک ارب یورو سے زائد رقم حاصل کی۔
امریکی صدر نے یورپی رہنماؤں کو یوکرین جنگ میں روس کو حاصل حمایت رُکوانے کے لیے چین پر معاشی دباؤ بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں