اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کرپٹو گرافک اور آئی ٹی سکیورٹی ڈیوائسز اسٹینڈرڈ کی منظوری دیدی جو پاکستان سکیورٹی اسٹینڈرڈ(پی ایس ایس ) کہلائے گا۔
یہ اسٹینڈرڈ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے ) نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ (این ٹی آئی ایس بی ) کی سفارش پر تیار کیا ہے، یہ فریم ورک پرانے اور غیر واضح TM-27 ماڈل (1994) کی جگہ لے گا۔
پاکستان سکیورٹی اسٹینڈرڈ جون 2028 سے نافذ العمل ہوگا، اس اسٹینڈرڈ سے کرپٹوگرافک اور آئی ٹی سکیورٹی آلات کی جانچ پڑتال اور سرٹیفکیشن ہوگی۔
کرپٹوگرافک اور آئی ٹی آلات کے لیے چار سطحوں پر سکیورٹی کی درجہ بندی کی گئی ہے، سکیورٹی اسٹینڈرڈکے تحت کرپٹوگرافک پرائمٹیوز کو علیحدہ طور پر جانچا جائے گا، ہارڈ ویئر سکیورٹی ماڈیولز، انکرپشن ڈیوائسز اور فائر وال کی سکیورٹی جانچ ہوگی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں