آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کس ملک نے کرپشن سے بچنے کیلئے اے آئی جنریٹڈ وزیر مقرر کیا؟

admin بتاریخ 2025-09-12 09:11:20
57 مشاہدات
کس ملک نے کرپشن سے بچنے کیلئے اے آئی جنریٹڈ وزیر مقرر کیا؟

البانیا نے کرپشن سے بچنے کیلئے اے آئی جنریٹڈ وزیر مقرر کردیا۔

البانوی وزیراعظم ایڈی راما نے سوشلسٹ پارٹی کی میٹنگ میں اپنی کابینہ کے نئے اے آئی رکن پبلک پروکیورمنٹ انچارج کو متعارف کرایا جس کا نام البانوی زبان میں ڈیلا (Diella)  یعنی 'سورج' ہے

تبصرے

تبصرہ کریں