آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ

admin بتاریخ 2025-09-12 09:14:08
52 مشاہدات
پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ اس مقابلے کا انعقاد اسلام آباد میں نومبر میں کیا جائے گا جو 24 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا۔

تبصرے

تبصرہ کریں