آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

یرغمالیوں کو انسانی ڈھال نہ بنایا جائے، ورنہ نتائج سنگین ہوں گے: ٹرمپ کی حماس کو وارننگ

admin بتاریخ 2025-09-16 05:22:17
32 مشاہدات
یرغمالیوں کو انسانی ڈھال نہ بنایا جائے، ورنہ نتائج سنگین ہوں گے: ٹرمپ کی حماس کو وارننگ

مریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی کہ وہ یرغمالیوں کو  انسانی ڈھال کے طور پر استعمال نہ کرے۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کچھ خبریں ایسی سامنے آرہی ہیں کہ حماس نے یرغمالیوں  کو  زمین پر  لا کھڑا کردیا تاکہ انہیں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی کے سامنے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جاسکے۔

ٹرمپ نے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ حماس رہنماؤں کو  بخوبی علم ہے کہ اس اقدام کے کتنے سنگین نتائج ہوں گے۔

تبصرے

تبصرہ کریں