آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

میچ کھیل کر مخالف ٹیم سے مصافحہ نہ کرنا سراسرمنافقت ہے: کرکٹ براڈکاسٹر اشیش رائے

admin بتاریخ 2025-09-16 05:31:15
52 مشاہدات
میچ کھیل کر مخالف ٹیم سے مصافحہ نہ کرنا سراسرمنافقت ہے: کرکٹ براڈکاسٹر اشیش رائے

معروف کرکٹ براڈکاسٹر اشیش رائے نے کہا ہےکہ یہ سراسرمنافقت ہےکہ آپ میچ کھیلیں لیکن مخالف ٹیم سے مصافحہ نہ کریں۔

 ایک بیان میں براڈکاسٹر اشیش رائے نے کہا کہ پاک بھارت میچ کرکٹ کے جذبے کے مطابق  نہیں کھیلاگیا، جیسے نسل پرستی کے دورمیں غیر سفیدفارم ٹیمیں ساؤتھ افریقا کے خلاف نہیں کھیلتی تھیں

تبصرے

تبصرہ کریں