واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ قطر ہمارا اتحادی ملک ہے اور اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حماس نےکہا ہے وہ یرغمالیوں کو مار دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بے امنی کا شکار شکاگو، نیو اورلینز شہروں میں مرحلہ وار نیشنل گارڈز تعینات کیےجائیں گے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرے حکم پر امریکی فورسز نے وینزویلا میں دوسرا فضائی حملہ کیا اور 3 دہشتگرد مارے گئے، کارروائی اس وقت کی گئی جب دہشتگرد منشیات منتقل کر رہے تھے، حملے میں امریکی افواج کا کوئی نقصان نہیں ہوا، منشیات مافیا امریکا میں منشیات اسمگل کرنےکی کوشش کر رہے تھے۔
امریکی صدر نے کہا کہ قطر ہمارا اتحادی ملک ہے اور اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو دھمکی دی تھی کہ وہ یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال نہ کرے، حماس رہنماؤں کو بخوبی علم ہے کہ اس اقدام کے کتنے سنگین نتائج ہوں گے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں