آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا؟

admin بتاریخ 2025-09-16 05:45:30
47 مشاہدات
کراچی: شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا؟

راچی: کورنگی مدینہ کالونی میں شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا واپس آگیا۔

پولیس کے مطابق جہانزیب سےگمشدگی سے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ جہانزیب کےاہلخانہ کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ تفصیل نہیں بتاسکتے، جہانزیب کی حالت ابھی کچھ بتانےجیسی نہیں ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں