وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی فرماں رواں سمیت دیگر شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کل سعودی عرب سے برطانیہ کے لیے روانہ ہوں گے، برطانیہ میں دو روز قیام کے بعد شہباز شریف امریکا روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امریکا کے دورہ کے دوران اقوام امتحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں