بھارت میں ایک مسافر خاتون نے اپنے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو میں پیش آیا جہاں کاویا نامی سافٹ ویئر انجینئر نے بس ڈرائیور اطہر حسین کو اپنے آفس کے قریب بس روکنے کا کہا جس پر ڈرائیور نے اس کی بات نہ سنی۔
جواب میں کاویا غصے میں آپا کھو بیٹھیں اور اپنی چپل اتار کر ڈرائیور پر تشدد شروع کردیا۔
42 سالہ اطہر حسین نے خاتون کے خلاف شکایت درج کروائی جس میں انہوں نے بتایا کہ خاتون بغیر اسٹاپ والے پوائنٹ پر بس روکنے کا تقاضہ کررہی تھیں جن کی خواہش میں پوری نہیں کرسکتا تھا کیونکہ یہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی شمار کیا جاتا۔
ڈرائیور اطہر حسین کے مطابق بس نہ روکنے پر خاتون نے بدتمیزی کی اور غلط زبان کا استعمال کیا جس پر میں نے اعتراض کرتے ہوئے انہیں تنبیہ کی کہ بس میں سی سی ٹی وی انسٹال ہے، یہ سن کر خاتون مزید طیش میں آئیں اور چپل اتار کر مجھے پیٹنا شروع کردیا۔
بعدازاں پولیس نے خاتون کو حراست میں لیا جس کے بعد تفتیش میں معلوم ہوا خاتون ذہنی مسائل کا شکار ہیں اور وہ دوائیاں لے رہی ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں