آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

محکمہ خوراک کے پاس ذخیرہ ختم، بلوچستان میں گندم کا بحران

admin بتاریخ 2025-09-17 08:29:45
29 مشاہدات
محکمہ خوراک کے پاس ذخیرہ ختم، بلوچستان میں گندم کا بحران

وئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے پاس گندم کا ذخیرہ ختم ہو نے کے باعث  گندم کا بحران شدت اختیار کرگیا۔

محکمہ خوراک کے ذرائع کے مطابق صوبے میں سال2024 سے 2025 کے لیے گندم کی تاحال خریداری نہیں کی گئی اس لیے رواں سال گندم کی خریداری نہ ہونے سے بلوچستان میں گندم کا اسٹاک صفر ہوگیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں