آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا

admin بتاریخ 2025-09-17 10:51:49
33 مشاہدات
سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی کو اسٹیل کی طرح جوڑنے والا جادوئی گلو تیار کرلیا

ینی سائنسدانوں نے 3 منٹ میں ہڈی جوڑنے والا  جادوئی'بون گلو' تیار کر لیا۔

چین دنیا میں بہت تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے جو ایک چھوٹی سی سوئی سے لے کر بھاری بھرکم مشینری بھی تیار کر رہا ہے جبکہ سائنس کے شعبے میں بھی چین بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

حال ہی میں چینی سائنس دانوں کی جانب سے صحت کے شعبے  میں بھی ایک نئی ایجاد کی گئی ہے۔

چینی سائنسدانوں نے ایک ایسی گلو تیار کی ہے جو 3 منٹ میں ہڈی جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

جی بلکل اگر کسی شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے تو اس کا آپریشن کیا جاتا ہے، راڈ یا بولٹ بھی لگائے جاتے ہیں اور پلستر بھی کیا جاتا ہے، ہڈی کے مکمل جڑنے تک مریض کئی دن بلکہ کچھ لوگ تو کئی ماہ تک تکلیف برداشت کرتے ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں