آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کا ملزم عدالت میں پیش، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ دے مارے

admin بتاریخ 2025-09-17 10:55:21
43 مشاہدات
کراچی: بچوں سے زیادتی کیس کا ملزم عدالت میں پیش، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ دے مارے

کراچی: عدالت نے متعدد بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے 7 مقدمات میں نامزد ملزم شبیرتنولی کو عدالت میں پیش کیا جہاں متاثرہ بچیوں نے ملزم کو احاطہ عدالت میں تھپڑمارے

تبصرے

تبصرہ کریں