آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ کسی مخصوص واقعے کا ردِعمل نہیں، اعلیٰ سعودی عہدیدار

admin بتاریخ 2025-09-18 07:10:37
46 مشاہدات
سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ کسی مخصوص واقعے کا ردِعمل نہیں، اعلیٰ سعودی عہدیدار

سعودی عرب کے اعلیٰ عہدیدار  نے پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی تعاون کا عکاس قرار  دیدیا۔

سعودی اعلیٰ عہدیدار  نے برطانوی خبر  ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ کسی مخصوص واقعے کا ردِعمل نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب اور  پاکستان کے درمیان طویل المدتی تعاون کا عکاس ہ

تبصرے

تبصرہ کریں