آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس

admin بتاریخ 2025-09-18 07:22:02
34 مشاہدات
بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس

ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان سے بھی افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔

حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور دیگر غیرملکیوں کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ یکم ستمبر کو شروع ہوا۔

اس مرحلے میں تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھجوایاجارہا ہے جس کے تحت  اب  تک 30 ہزار سے زائد افراد اپنے وطن واپس بجھوائے جاچکے ہیں جن میں 20 ہزار افراد رضاکارانہ طور پر واپس گئے ہ

تبصرے

تبصرہ کریں