آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بلوچستان حکومت کا 12 سال سے ایک طیارہ غیر فعال ہے: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

admin بتاریخ 2025-09-18 07:24:11
33 مشاہدات
بلوچستان حکومت کا 12 سال سے ایک طیارہ غیر فعال ہے: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کا ایک طیارہ12 سال سے غیر فعال ہے جسے نیلام نہ کرنے سے حکومتی خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے انکشاف ہوا کہ 33 کروڑ 46 لاکھ روپے کے سرکاری واجبات تاحال وصول نہیں کیے گئے جب کہ بلوچستان ہاؤس اسلام آباد اور وی آئی پی فلیٹس کے حوالے سے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی

تبصرے

تبصرہ کریں