آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر موسلادھار بارش

admin بتاریخ 2025-09-18 07:27:37
31 مشاہدات
اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے مختلف مقامات پر موسلادھار بارش

 اسلام آباد اور  مظفر آباد سمیت  اٹھ مقام،  وادی نیلم اور بالائی علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات  نے  آج خیبرپختونخوا، پنجاب  اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر  بارش کی پیشگوئی کی ہے

تبصرے

تبصرہ کریں