آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

صارفین کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع

admin بتاریخ 2025-09-18 07:31:11
33 مشاہدات
صارفین کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع

سلام آباد: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)  نے  19 پیسےفی یونٹ بجلی  مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)  کے مطابق سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی  کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کے  تحت بجلی اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  مہنگی کرنے  کی درخواست کی گئی ہےتاہم  درخواست پر 29 ستمبرکو سماعت کی جائے گی

تبصرے

تبصرہ کریں