راولپنڈی: انسداد ڈینگی مہم کے دوران غیر حاضر رہنے والے ورکرز اور سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔
محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم کے دوران غفلت برتی گئی، ورکرز اور سپر وائزرز مہم پر نہیں گئے اور غیر حاضر رہے۔
حکام کے مطابق یہ اہلکار جعلی تصاویر افسران کو بھیجتے رہے اور حاضریاں لگواتے رہے۔
حکام کا کہنا ہےکہ غفلت، غیر حاضری پر محکمہ صحت نے 12 خواتین اورمرد ورکرز سمیت سپر وائزرز کو نوکری سے برطرف کردیا جب کہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں