آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

admin بتاریخ 2025-09-18 08:41:29
67 مشاہدات
جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمدآصف اورجسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی اے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل(ر)حفیظ الرحمان کے وکیل قاسم ودود عدالت میں پیش ہوئے۔

پی ٹی اے، وفاق اوربرطرف چیئرمین کی جانب سے انٹراکورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں اور اس حوالے سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور دیگر بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئ

تبصرے

تبصرہ کریں