آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

گوجرانوالہ جیل میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

admin بتاریخ 2025-09-20 08:10:32
40 مشاہدات
گوجرانوالہ جیل میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جرانوالہ سینٹرل جیل میں 9 مئی مقدمے میں سزا یافتہ قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ جیل حکام نے بتایاکہ قاسم کھوکھر 9مئی کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید تھا۔

حکام کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے قاسم کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی

تبصرے

تبصرہ کریں