آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، واپسی کیلئے افغانستان سے بات کر رہے ہیں: ٹرمپ

admin بتاریخ 2025-09-20 08:14:38
30 مشاہدات
بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، واپسی کیلئے افغانستان سے بات کر رہے ہیں: ٹرمپ

فغانستان میں بگرام ائیربیس پر  امریکی فوج کی تعیناتی سے متعلق امریکا اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا،  بگرام فوجی ائیر بیس واپس لینے کی کوشش کر رہے ہیں اور بیس پر  امریکی فوج کی تعیناتی سے متعلق افغانستان سے مذاکرات جاری ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں