آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

اسرائیلی فوج کا ایک اور ایرانی سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

admin بتاریخ 2025-06-17 07:54:06
9 مشاہدات
اسرائیلی فوج کا ایک اور ایرانی سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

علی شادمانی کو جمعہ کو غلام علی رشید کی شہادت پر ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کورارٹر کے سربراہ علی شادمانی کوشہید کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں