آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

معاوضے میں اضافہ اور لگژری رہائش کی مانگ، دپیکا پڈوکون کو فلم سے نکال دیا گیا

admin بتاریخ 2025-09-20 08:33:59
36 مشاہدات
معاوضے میں اضافہ اور لگژری رہائش کی مانگ، دپیکا پڈوکون کو فلم سے نکال دیا گیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل سے ہٹا دیا گیا۔

پروڈکشن ہاؤس ویجیانتی موویز  نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طویل عرصے تک جاری رہنے والے تعاون کے باوجود وہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مضبوط شراکت داری قائم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ دپیکا ان کی اگلی فلم 'کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں نظر نہیں آئیں گی اور  انہوں نے یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا

تبصرے

تبصرہ کریں