آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

admin بتاریخ 2025-09-20 08:51:59
29 مشاہدات
ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

امریکی صدر نے امیگریشن محدود کرنے کے لیے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پردستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایچ ون بی ورکر ویزا کے لیے سالانہ ایک لاکھ ڈالر فیس مقرر   کی گئی ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بعض صورتوں میں کمپنیوں کو ایچ ون بی ویزا کے لیے بڑی رقم دینا پڑے گی۔

تبصرے

تبصرہ کریں