آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

درخواست کے باوجود بشریٰ بی بی کا پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم سے ملنے اور معائنہ کرانے سے انکار

admin بتاریخ 2025-09-20 08:53:34
26 مشاہدات
درخواست کے باوجود بشریٰ بی بی کا پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم سے ملنے اور معائنہ کرانے سے انکار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے  پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم سے ملنے اور معائنہ کرانے سے انکار کر دیا۔

 بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو چکر آنے اور سر میں درد رہنے کی شکایت کرتے ہوئے طبی معائنے کی استدعا کی تھی

تبصرے

تبصرہ کریں