آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے: پاپ لیو کا اعلان

admin بتاریخ 2025-09-20 08:56:33
34 مشاہدات
امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے: پاپ لیو کا اعلان

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں ہونے والی کچھ چیزوں پر تشویش ہے۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں  پوپ لیو نے کہا کہ وہ امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے، امریکا میں مقیم پادری خود طے کرسکتے ہیں کہ انہیں ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے معاملہ کرنا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں