آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا: بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف

admin بتاریخ 2025-09-20 09:15:45
38 مشاہدات
بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا: بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف

ھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ  بھی  ہار گیا تھا۔

 ایک تقریب میں دیے گئے  انٹرویو میں  بھارتی اینکر پرسن پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سبق سیکھنا پڑے گا کہ ہمارے پاس  ٹیلنٹ ہے، پیسہ بھی ہے لیکن  وژن کی شدید کمی ہے

تبصرے

تبصرہ کریں