آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو سروائیکل کینسر کی ویکسین لگوادی

admin بتاریخ 2025-09-20 09:25:04
48 مشاہدات
مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو سروائیکل کینسر کی ویکسین لگوادی

فاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی ۔

کراچی میں سروائیکل کینسر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں  مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو  ویکسین لگوائی،  بعد ازاں بیٹی کی انگلی پر خود مارک لگایا

تبصرے

تبصرہ کریں