آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

admin بتاریخ 2025-09-20 09:25:43
41 مشاہدات
ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

سلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم پر فرد جرم عائد کردی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج محمد افضل مجوکا نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں