آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

admin بتاریخ 2025-09-23 08:25:06
45 مشاہدات
برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

رطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد  فرانس نے بھی فلسطین کو  ریاست تسلیم کرلیا۔

فرانس کے صدر  میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں  غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا۔

فرانسیسی صدر نےکہا کہ ہم مزید انتظار  نہیں کرسکتے اور  اب وقت آ گیا ہے کہ یہ جنگ مکمل طور  پر  ختم کی جائے اور حماس کے زیر حراست باقی 48 مغویوں کو فوری رہا کیا جائے۔

تبصرے

تبصرہ کریں