زہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی علاقے میں شاتی پناہ گزین کیمپ کو شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 65 ہزار 344 افراد شہید جبکہ ایک لاکھ 66 ہزار 795 زخمی ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری سے 2 اسپتال غیر فعال ہوگئے جن میں بچوں کا الرنتیسی اور سینٹ جان آئی اسپتال شامل ہیں، اسپتالوں کے غیر فعال ہونے باعث زیر علاج مریضوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
خان یونس کے نصیر میڈیکل کمپلیکس میں غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث ایک اور بچہ جان کی بازی ہار گیا۔
یاد رہےکہ غزہ میں انسانی بحران بدترین صورت اختیار کر چکا ہے جبکہ طبی نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔ ان سب کے باوجود صیہونی فوج کی جانب سے آئے روز غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیل نے عالمی برادری کی جنگ بندی اور غزہ پر حملے نہ کرنے کے مطالبات کو بھی پس پشت ڈال دیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں